پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7086 خبریں موجود ہیں

فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Post Views: 14 اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔…

شانگلہ میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث گروہ گرفتار

Post Views: 13 پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی…

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب

Post Views: 16 کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی ارکان کی تعداد 2ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا…

ججز کے الزامات کی تحقیقات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا کمیشن کی سربراہی سے انکار

Post Views: 14 اسلام آباد: جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے ہائی کورٹ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین…

ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل

Post Views: 12 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل…

وفاق نے پی ایس ڈی پی میں سندھ کو نظرانداز کیا، وزیراعلیٰ سندھ

Post Views: 18 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی جس میں اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر خزانہ نے صنعتی…

پاک چین معاہدوں پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف

Post Views: 20 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان سے پاک چین معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پاک چین معاہدوں کے حوالے سے…

وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات، توانائی میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

Post Views: 18 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی، جس کے دوران توانائی میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے ماسکو میں حملے میں قیمتی جانوں کے…

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

Post Views: 12 لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے شہری کئی ماہ سے پریشان ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مشین ریڈ ایبل اور ای پاسپورٹ…

پختونخوا؛ بارش میں چھتیں گرنے سے ہلاکتیں، پشاور تاریکی میں ڈوب گیا

Post Views: 16 پشاور: پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔ زرائع کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں…