پاکستان کی خبریں
حج فلائٹ آپریشن؛ تمام پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی
کراچی: سول ایوی ایشن کی جانب سے حج فلائٹ آپریشن سے قبل تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب جانے والی پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ائرپورٹ پر سعودی…
کراچی کے 6 اضلاع کے تمام پولنگ اسٹیشنز حساس قرار
کراچی کے 6 اضلاع کے تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دے دیا گیا۔ ملیر میں 562 پولنگ میں سے 383 حساس اور 179 انتہائی حساس، کورنگی کے 752 میں سے 582 کو انتہائی حساس اور باقی…
ڈی جی خان؛ سرحدی چوکی پر حملے کی کوشش، بروقت کارروائی میں دہشتگرد پسپا
ڈی جی خان: پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے صوبے میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں…
فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی، فیصل واوڈا
لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ شارٹ ٹرم کے لیے اتحادی حکومت بن…
فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان
کراچی: حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر 41 فیصد تک اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار کر رہی ہے، جس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر…
اسلام آباد پولیس کا الیکشن سکیورٹی پلان فائنل، اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے الیکشن سکیورٹی پلان فائنل کرلیا، اس سلسلے میں اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق الیکشن کے حوالے سے آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی…
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ منتخب حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ
لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری اگلی منتخب حکومت کرے گی جب کہ نجکاری کمیشن نے تجاویز پیش کر دیں۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جنوری2024 تک…
بلاول کی زبان پر افسوس ہے، تہذیب میں رہ کر بات کریں، مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر بات کریں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاضری لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو…
شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق درج 12 کیسز میں ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت…
لاہور ہائیکورٹ؛ انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس
لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائی کورٹ میں الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی…