پاکستان کی خبریں
آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کرلیا
Post Views: 16 اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان مذاکرات کا…
پختونخوا میں سینیٹ نشستوں پر انتخاب، پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی
Post Views: 20 پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں پر انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کے پی کے میں سینیٹ انتخابات میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، جو…
سینیٹ الیکشن؛ 48 نشستوں کیلیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہونگے
Post Views: 16 اسلام آباد: سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور کے پی کے کی 11 گیارہ نشستوں…
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس
Post Views: 13 اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،…
ضمنی انتخابات؛ متعلقہ اضلاع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد
Post Views: 12 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات سے قبل متعلقہ اضلاع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تقرر و تبادلوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں…
خیبر پختونخوا حکومت کا ’’بلین ٹری پلس‘‘ منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
Post Views: 15 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ’’بلین ٹری پلس‘‘ منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر…
نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواست؛ حسن اور حسین نواز کو حاضری سے استثنا مل گیا
Post Views: 13 اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواست پر حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم اور مسلم…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی
Post Views: 17 اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تمام ترجیحی نکات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے جبکہ وفاقی وزیر خزانہ نے اصلاحات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات…
وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسکولوں میں طلبا کو دودھ فراہم کرنے کا حکم
Post Views: 17 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کو ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم دیا ہے۔ اہم اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں ہوا، جس میں اسکول ایجوکیشن میں اصلاحات…
سابق وفاقی وزیر نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
Post Views: 17 پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل…