پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7086 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

Post Views: 16 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا…

دھمکانے اور جھگڑا کرنے کا کیس: فیصل جاوید پر فرد جرم عائد

Post Views: 14 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید پر فرد جرم عائد کر دی۔ فیصل جاوید کے خلاف دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ…

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

Post Views: 12 اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ…

عدالت کا سابق کمشنرراولپنڈی کو ہرحال میں ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

Post Views: 19 راولپنڈی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔ عدالت نے پولیس…

لاہور ہائیکورٹ؛سنی کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

Post Views: 16 لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت…

ایل پی جی کے وافر ذخیرے کے باوجود قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، اوگرا

Post Views: 10 اسلام آباد: ایل پی جی کے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حرکت میں آگئی۔ ترجمان اوگرا نے بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود…

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

Post Views: 43 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ…

کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

Post Views: 17 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر ریاست کا نقصان کر رہے ہیں اور ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں…

پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

Post Views: 19 لاہور: پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این…

لاہور میں مغلیہ دور کا نامعلوم مقبرہ دریافت

Post Views: 18 لاہور: محکمہ آثار قدیمہ پنجاب نے لاہور کے علاقہ بیگم پورہ میں مغلیہ دور کے ایک ”نامعلوم ” مقبرے کی بحالی اورتحفظ کا کام شروع کیا ہے۔ مغلیہ طرزپر تعمیر یہ مقبرہ شمالی لاہور کے علاقہ بیگم…