پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6708 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہٰی اور مونس کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 5 لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، اہلیہ قیصرہ الہٰی اور بیٹے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں…

اے این پی کو ’’لالٹین‘‘ کا نشان مل گیا، جرمانہ اور4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم

Post Views: 3 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارتی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کیس…

بلامقابلہ الیکشن میں بھی ووٹنگ ہونی چاہیے، چیف جسٹس

Post Views: 5 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مخالف کوئی نہ ہو ووٹ پھر بھی ڈالنے تو ہیں۔ علی ظفر نے کہا کہ اکبر ایس بابر جب پہنچے تو کاغذات نامزدگی کا وقت…

تحریک انصاف نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، سپریم کورٹ

Post Views: 8 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر…

انتخابی نشان آئینی حق ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ

Post Views: 5 انتخابی نشان آئینی حق ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ پشاور: ہائی کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بنیادی حق سے انکار نہیں کیا جا سکتا، الیکشن…

رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود کا الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ

Post Views: 9 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملک میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ میں نے…

اسٹیٹ بینک نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

Post Views: 8 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو متعلقہ لنک یا کیو آر کوڈ…

فضل الرحمٰن کی افغان نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

Post Views: 7 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے آج کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں اور پاک افغان تعلقات پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے…

فضل الرحمٰن اور ایمل ولی کو نشانہ بنانے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

Post Views: 5 پشاور: مولانا فضل الرحمٰن اور ایمل ولی کو خودکش حملے کا ہدف بنانے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تربیت حاصل…

عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرانے کیلیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد جمع

Post Views: 4 اسلام آباد: عام انتخابات کو سیکیورٹی چیلنجز کے سبب تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ زرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے التوا سے متعلق یہ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے…