پاکستان کی خبریں
ڈی جی خان؛ سرحدی چوکی پر حملے کی کوشش، بروقت کارروائی میں دہشتگرد پسپا
Post Views: 12 ڈی جی خان: پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے صوبے میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی جھنگی…
فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی، فیصل واوڈا
Post Views: 11 لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ شارٹ ٹرم کے لیے…
فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان
Post Views: 12 کراچی: حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر 41 فیصد تک اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار کر رہی ہے، جس سے مہنگائی کی…
اسلام آباد پولیس کا الیکشن سکیورٹی پلان فائنل، اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ
Post Views: 10 اسلام آباد: وفاقی پولیس نے الیکشن سکیورٹی پلان فائنل کرلیا، اس سلسلے میں اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق الیکشن کے حوالے سے آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر…
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ منتخب حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ
Post Views: 13 لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری اگلی منتخب حکومت کرے گی جب کہ نجکاری کمیشن نے تجاویز پیش کر دیں۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کا…
بلاول کی زبان پر افسوس ہے، تہذیب میں رہ کر بات کریں، مریم اورنگزیب
Post Views: 11 لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر بات کریں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاضری لگوانے کے بعد…
شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس
Post Views: 11 راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق درج 12 کیسز میں ضمانت کی درخواستوں…
لاہور ہائیکورٹ؛ انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس
Post Views: 10 لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائی کورٹ میں الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…
پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Post Views: 38 راولپنڈی: اے این ایف نے خیبر پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق خودکار اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار…
اے این ایف آپریشن؛ انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی
Post Views: 13 پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کی ایک کارروائی میں انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں پشاور کے…