پاکستان کی خبریں
لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی کیلیے وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب
Post Views: 7 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے طویل عرسے سے لاپتا 10 سے زائد افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے…
پاک افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت
Post Views: 14 اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی…
اسپانسر شپ اسکیم، عازمین حج کو راغب کرنے کی کوشش
Post Views: 9 اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی اسپانسر شپ اسکیم میں عازمین حج کو راغب کرنے کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے خارجہ اور داخلہ کے بعد وزارت اطلاعات سے بھی معاونت مانگ لی، وزارت سمندر…
وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم
Post Views: 10 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے زمینداروں کو معاوضے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے 50 سال قبضے کے بعد 3413…
حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
Post Views: 12 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں…
انسدادِ اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ
Post Views: 13 اسلام آباد: اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے…
سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
Post Views: 12 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم…
جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا
Post Views: 11 اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد…
واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ
Post Views: 9 کراچی: سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو سرمائے کی شدید قلت کا سامنا ہے اور کان کنی کے آپریشنز رکنے کا خدشہ ہے۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76…
76سال سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے، سراج الحق
Post Views: 15 گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 76 سالوں سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے۔ گوجرانوالہ میں خوشحال پاکستان کارواں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج…