پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7151 خبریں موجود ہیں

شہید بینظیر بھٹو سے متعلق نظم، بلاول بھٹو آبدیدہ ہوگئے

Post Views: 17 حیدرآباد: بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی یاد میں پڑھی گئی نظم سن کر جذباتی ہوگئے۔ حیدرآباد میں منعقد شیخ ایاز ادبی میلے میں پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت…

حکومت نے بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلیے کڑی شرائط مسترد کردی

Post Views: 24 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق…

بلوچ لانگ مارچ شرکاء کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد سے کل تک رپورٹ طلب

Post Views: 20 اسلام آباد: بلوچ لانگ مارچ کے منتظمین کے شرکاء کی گرفتاریوں کے خلاف کیس میں ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے کل تک مزید رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے لانگ مارچ کے منتظمین…

چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Post Views: 20 اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق تین کے…

امریکی سفیر فعال ہیں تاکہ الیکشن میں ایجنٹوں کو شکست نہ ہو، سراج الحق

Post Views: 19 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور کابینہ میں 100 فیصد جاگیردار اور سرمایہ کار موجود ہیں۔ سراج الحق نے لاہور میں ریلوے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

Post Views: 18 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی…

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ سنانے کا حکم

Post Views: 21 پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی…

مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

Post Views: 20 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو…

پولیس تجاوزات ختم نہیں کر سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے، سپریم کورٹ

Post Views: 20 کراچی: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تجاوزات ختم نہیں کرا سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گجر، اورنگی…

بی این اے کمانڈر کے ہتھیار ڈالنے پر مریم نواز کا آئی ایس آئی کو خراجِ تحسین

Post Views: 21 لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے آئی ایس آئی کو خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این…