پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7151 خبریں موجود ہیں

پاکستان بلاک پالیٹکس کے بجائے دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات پر یقین رکھتا ہے، آرمی چیف

Post Views: 14 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا…

اے جی سندھ نے کراچی میں بسوں کیلئے فنڈز جاری کردیے

Post Views: 17 وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے کراچی کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کی مداخلت کے بعد اکاﺅنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ نے بسوں کیلئے فنڈز جاری کر دیے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط

Post Views: 19 اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور پر خود مختار…

جے یو آئی ف کا الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

Post Views: 16 اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں الیکشن…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Post Views: 20 اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک…

پنجاب؛ بغیر لائسنس پرندوں، جنگلی جانوروں کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Post Views: 19 لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے صوبے بھر میں ڈیلر لائسنس کے بغیر فینسی پرندوں سمیت جنگلی پرندوں اور جانوروں کی خرید فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمے کی جانب سے پہلے…

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

Post Views: 18 پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی…

ٹک ٹاک خطرناک فتنہ اور حرام قرار، فتویٰ جاری

Post Views: 17 کراچی: معروف دینی درس گاہ جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور حاضر کا خطرناک فتنہ کہتے ہوئے اس کا استعمال کو حرام قرار دے دیا۔ ٹک ٹک کے استعمال سے متعلق سوال پر علوم اسلامیہ…

نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

Post Views: 20 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے فوری الگ کرنے کا…

روپوش رہنما جلد کاغذات جمع کرائیں گے، بیرسٹر گوہر

Post Views: 18 پشاور: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کی 70 فی صد مقبول جماعت ہے اگر اس سے بیٹ کا نشان لیا تو ہارس ٹریڈنگ شروع ہوجائے گی، ہمارے روپوش…