پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7090 خبریں موجود ہیں

آئی ایس آئی کو بشری بی بی کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کا حکم

Post Views: 15 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور ان کے وکیل لطیف کھوسہ کی آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو…

انتخابات کا شیڈول چند روز میں جاری کردیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

Post Views: 15 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انتخابات کا شیڈول آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔ ووٹرز ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن…

پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Post Views: 14 اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے کے…

کرپشن کیس؛ عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

Post Views: 14 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کے شریک مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین…

پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

Post Views: 15 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا…

محکمہ داخلہ سندھ کو لاپتا شہری کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کی ہدایت

Post Views: 16 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 9 سال سے لاپتا بیٹے کی عدم بازیابی پر محکمہ داخلہ سندھ کو اہلخانہ کو معاوضہ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی اور رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی…

ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ

Post Views: 15 پشاور: جسٹس اعجاز انور نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، باقی پارٹیوں پر کوئی پابندی نہیں۔ پی ٹی آئی کو جلسوں…

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

Post Views: 17 لاہور: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک…

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

Post Views: 20 اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی…

جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

Post Views: 17 کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد…