پاکستان کی خبریں
راولپنڈی: موسلادھار بارش کےبعد ندی نالوں میں شدید طغیانی، نشیبی علاقےزیر آب، لوگوں سے انخلا کی اپیل
Post Views: 9 راولپنڈی:راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے…
آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
Post Views: 2 راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم
Post Views: 1 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف…
اجرک والی نمبر پلیٹ؛ گورنر سندھ نے صوبائی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
Post Views: 1 کراچی:گورنر سندھ نے صوبائی حکومت سے اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹ بلامعاوضہ اور بطور تحفہ دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک صحافی کے ساتھ اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران…
ڈی آئی خان؛ فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید
Post Views: 2 ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں یادگاری چوکی کے قریب فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والے دہشت گردوں کی پولیس…
پرویز الہی کو بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت کا فیصلہ معطل
Post Views: 5 راولپنڈی:عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رٹ پٹیشن پر نیب کو نوٹس جاری کرتے…
پولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار
Post Views: 9 پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی کے دوران گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کہا کہ زبیر بلوچ کے پاس سے 85…
عدالتی پیشیوں سے بہت جلد جان چھڑوا لیں گے، علیمہ خان
Post Views: 7 بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بہت جلد عدالتی پیشیوں سے جان چھڑوا لیں گے۔ تھانہ صادق آباد میں درج ہنگامہ آرائی کیس کے سلسلے میں عبوری ضمانت کی سماعت کے…
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
Post Views: 5 اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔ سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کو گریڈ 22 میں ترقی نہ ملنے کیخلاف کیس…
حکومت خان صاحب سے رابطہ کرنے کے بالکل بھی موڈ میں نہیں، عرفان صدیقی
Post Views: 1 اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت از خود خان صاحب سے کوئی رابطہ کرنے کے موڈ میں نہیں ہے، نہ کوئی رابطہ کرنا چاہتی ہے اور نہ کسی رابطے کی…