پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6386 خبریں موجود ہیں

پشاور: یوم تکبیر پر کل عام تعطیل کا اعلان

حکومت خیبر پختونخوا نے یوم تکبیر پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ ایڈمنسٹریشن نے 28 مئی بروز بدھ صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔…

پاک بھارت کشیدگی: بلاول بھٹو کی قیادت میں پارلیمانی وفد سفارتی مشن پر 30 مئی کو امریکا روانہ ہوگا

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی کے دوران سفارتی مشن کیلئے قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی کا غیر ملکی دوروں کا شیڈول فائنل کرلیا گیا جس کے مطابق بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد 30 مئی کو امریکا روانہ ہوگا۔ رپورٹ کے…

پی آئی اے کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اضافہ

اسلام آباد:پی آئی اے کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون تک بڑھا دی گئی۔ نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ سرکاری طور پر 15 دن کے لیے بڑھائی گئی ہے جس…

دنیا مودی کے عالمی اصولوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لے، پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے گجرات میں دئیے گئے حالیہ بیان کا سخت نوٹس لیا ہے اور کہا ہے کہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم سے اس طرح کے بیان کی توقع نہیں تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے…

عمران خان کا انکار مسترد؛ پولیس کو فوٹوگرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کی اجازت

لاہور:عدالت نے عمران خان کا فوٹوگرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کی پولیس کو اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کی…

امیدوار پی ٹی آئی میں رہتے تو مسئلہ نہ ہوتا، سنی اتحاد مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، ججز آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت کے دوران ججز نے ریمارکس دیے ہیں کہ آزاد امیدوار اگر پی ٹی آئی میں رہتے تو آج مسئلہ نہ ہوتا، سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار…

امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کیس فکس ہو جائے گا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر شبلی فراز…

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے تہران روانہ ہوگئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا 2 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے اس دورے کا مقصد ترکیہ کی قیادت اور عوام، بالخصوص صدر رجب طیب اِردوان…

بلال بن ثاقب، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو مقرر

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بلال بن ثاقب کو معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو مقرر کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق بلال بن ثاقب کو وزیرِ مملکت کا درجہ دیا…

ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔ ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عدلیہ…