کھیل کی دنیا
فیفا ورلڈکپ 2026؛ فائنل نیویارک، افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا
نیویارک: فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک جب کہ افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک، نیوجرسی میں 19 جولائی کو منعقد ہوگا جبکہ ایونٹ کا آغاز 11 جون کو میکسیکو سٹی کے ایسٹاڈیو ایٹزیکا کلب…
زیک کرولی کا ایل بی ڈبلیو، اسٹوکس نے ڈی آر ایس پر ہی سوال اٹھادیے
وشاکھاپٹنم: انگلش کپتان بین اسٹوکس نے زیک کرولی کو ایل بی ڈبلیو قرار دیے جانے پر ڈی آر ایس پر ہی سوال اٹھادیے۔ زیک کرولی نے اپنی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں سب سے زیادہ 73 رنز بنائے…
محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کیلیے پھر منایا جائے گا
لاہور: محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کیلیے پھر منایا جائے گا۔ محمد عامر نے 2020میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس پر ناانصافی کا الزام عائد کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا…
ایچ بی ایل پی ایس ایل، ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے، شاہین آفریدی
کراچی: شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے ایچ بی ایل پی پی ایس ایل…
انڈر19 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی کی منتظر
کراچی: پاکستانی ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی منتظر ہے تاہم آج سپر سکس مرحلے میں بنگلہ دیش سے مقابلہ ہوگا۔ سیمی فائنل میں رسائی کیلیے پْرعزم پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلہ دیش…
ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ کیسے لیا گیا! مکی آرتھر نے لب کشائی کردی
قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عہدے سے اچانک ہٹائے جانے پر لب کشائی کردی۔ کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی موجودہ حالات کے بارے میں اپنے تحفظات…
رونالڈو کی النصر نے میسی کی انٹرمیامی کو شکست دیدی
کرسٹیانو رونالڈو کی النصر نے لیونل میسی کی انٹرمیامی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دیدی۔ ریاض میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں النصر کے اسٹرئیکر کرسٹیانو رونالڈو انجری جبکہ لیونل میسی نے شرکت نہیں کی تاہم دونوں…
پی ایس ایل کی ٹیسٹ جیسی تیاریوں پر فرنچائزز پریشان
کراچی: ٹی20 پی ایس ایل کی ٹیسٹ کے جیسی تیاریوں نے فرنچائزز کو بھی پریشان کر دیا۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 17 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا، آغاز میں 2 ہفتے باقی رہنے کے باجوود تیاریاں انتہائی…
پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز سے وعدہ توڑ دیا
کراچی: پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز سے کیا ہوا وعدہ توڑ دیا۔ سندھ پریمیئر لیگ ان دنوں کراچی میں جاری ہے، اس میں پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کئی کرکٹرز بشمول افتخار احمد، سلمان علی…
’’شادی کب کرینگے‘‘ بابراعظم کا رضوان کو سوشل میڈیا پر جواب دینے سے گریز
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر وکٹ کیپر محمد رضوان کو دلچسپ جواب دے ڈالا۔ بابراعظم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات پر جوابات دیے، انھوں نے کہا کہ…