نوشہرہ:(روزنامہ جرأت) ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام 10 افراد کو مردان…