ڈی آئی خان: لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا ہوا جب کہ بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ زرائع کے مطابق لکی مروت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔ نامعلوم افراد کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے پر اجلاس میں پہنچ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت جاری ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: غیریقینی سیاسی حالات، فنانشل گیپ ختم کرنے کا بندوبست نہ ہونے سے آئی ایم ایف قرض کی منظوری میں مسلسل تاخیر جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کی لپیٹ میں مزید پڑھیں
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشال اعظم یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ زرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے ارسال کردہ مشیر مشال اعظم یوسفزئی کو ڈی مزید پڑھیں
آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسٹیرائڈز لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے ۔ میڈرڈ میں یوروپی ایسوسی ایشن برائے مطالعہ ذیابیطس کے سالانہ اجلاس میں محققین نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا مزید پڑھیں
ویانا: محققین نے حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل نیورو نیٹورکس سسٹم کو تربیت دینے سے بچوں میں محض سانس کے ذریعے پھیپڑوں کی بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں یورپین ریسپریٹری سوسائٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، آج کوئی بات کریں گے تو مونچھوں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیے گئے۔ صوبے بھر میں 318 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ججز کے تبادلوں کا مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے ساتھ گیارہ کی بھی چھٹی ہونی چاہیے اس کے لیے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، پیمرا کو بھی خط لکھوں گا کہ وہ گیارہ اور بارہ ربیع مزید پڑھیں