پاکستان کی خبریں
عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا
Post Views: 5 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…
دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا
Post Views: 7 اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور…
جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں گواہان کے بیانات قلمبند
Post Views: 4 اسلام آباد: آڈیو لیک اسکینڈل کے خلاف درخواستوں پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف گواہان کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔زرائع کے مطابق سابق جج جسٹس…
طیبہ گُل ہتک عزت کیس؛ سابق ڈی جی نیب پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ
Post Views: 5 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب…
سپریم کورٹ کا ججز کو کسی کے خلاف آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط رہنے کا حکم
Post Views: 4 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز کو کسی کے خلاف آبزرویشن دیتے ہوئے محتاط رہنے کا حکم دیتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی آبزرویشنز حذف کرنے کی ہدایت کردی،…
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی شکست کے خلاف درخواست مسترد
Post Views: 4 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی مانسہرہ میں کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے این اے 15 مانسہرہ…
نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
Post Views: 5 مظفر آباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا…
پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
Post Views: 6 پشاور: ہائی کورٹ نے افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے افغان خواجہ سراؤں کی رٹ پٹیشن افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کر دی۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے…
عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
Post Views: 5 لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی پی…
دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر
Post Views: 6 اسلام آباد: این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ…