Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

انسداد دہشتگردی عدالت؛ علیمہ اور عظمیٰ خان کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ اور عظمیٰ خان کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان…

مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانی

بھارت میں شادی کے کچھ برس بعد گھر سے لاپتا ہونے والی خاتون مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے تلاش کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ میں 23 سالہ خاتون کو لاپتا ہونے کے تین سال کے بعد ڈھونڈ…

فلمسٹار ریکھا 70 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بہترین اور ورسٹائل اداکارہ ریکھا آج 70 برس کی ہوگئیں۔ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا 10 اکتوبر 1954 کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائے میں پیدا ہوئیں۔ ان کا پورا نام بھانو ریکھا گنیسان ہے۔…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں

معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بنایات اور پاکستان اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انھوں نے ڈاکٹر…

پانچ آئی پی پیز نے بارش کے پہلے قطرے کی مانند عوامی ریلیف کا آغاز کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانچ آئی پی پیز نے بارش کے پہلے قطرے کی مانند عوامی ریلیف کے شروعات میں کلیدی کردار ادا کیا، مجھ سمیت پوری کابینہ ان آئی پی پیز مالکان کے…

شادی کی سولہویں سالگرہ پر سنجے دت کی اہلیہ سے دوبارہ شادی

ممبئی: بالی ووڈ کے 65 سالہ سینئر اداکار سنجے دت نے شادی کی سولہویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ مانیاتا دت کے ہمراہ دوبارہ شادی کے پھیرے لے کر اپنی محبت کے عہد کی تجدید کی۔ سنجے دت کی اپنی اہلیہ…

عامر سہیل، زینب عباس کی اشرافیہ سوچ۔۔ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پریزینٹر کے فرائض نبھانے والی زینب عباس اور سابق کرکٹر عامر سہیل کو ایک تصویر سوشل میڈیا پر ولن بنادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹی وی پریزینٹر زینب عباس نے ایک تصویر…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کر لیا گیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس…

اسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکی

تہران: ایرانی فوج کے جنرل مرتضیٰ میریان نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر لمحے چوکنا ہیں اور ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، اسرائیل کو کسی بھی وقت نشانہ بناسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

انگلینڈ پاکستان کیخلاف 800 یا اس سے زائد رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان کی کمزور بالنگ لائن اَپ کیخلاف پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 800 یا اس سے زائد رنز مکمل کرلیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلیںڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف…