کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شامل

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اُٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس کاپ 29 سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ شہادتیں 3 ہوگئیں

قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے 2 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض بھارتی فوج مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیل فوج کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پربمباری کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے لیے پاسداران انقلاب کے میبنہ منصوبے میں ملوث ہونے پر ایرانی شہری پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی روپیہ جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 پیسے گر کر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

مودی سرکار کے سیاہ قانون کے خلاف قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن میں فتح؛ ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں کھربوں روپے اضافہ

امریکی صدارتی الیکشن کے فاتح ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس بڑھ کر 277 سے 295 ہوگئے اسی طرح ان کی جائیداد میں بھی اچانک بہت بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 میں مزید پڑھیں