ابسولیوٹلی ناٹ! جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر جوبائیڈن حکمراں جماعت ڈیموکریٹک کے امیدوار کی حیثیت سے دستبرداری کا کوئی ارادہ نہیں مزید پڑھیں

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے میں ڈرون حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر محمد ناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے بھی اپنے کمانڈر محمد ناصر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ؛ 4 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیل کے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرئیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے مزید پڑھیں

قازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاس

آستانہ: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ممالک کا 2 روزہ سربراہی اجلاس 2024 کا آغاز آج سے قازقستان کے دارالحکومت میں ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بنیادی محوروں میں سے ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی

عمان اور متحدہ عرب امارات نے رواں برس نئے اسلامی سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور عمان میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے نئے ہجری سال مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلیے تھی، یواین گروپ

نیویارک: جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا مزید پڑھیں

قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے مزید پڑھیں

بھارت؛ جنونی ہندوؤں کے ہجوم نے مسلم نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم نے بلے، لاتوں اور گھونسوں سے مار مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر آنند میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مزید پڑھیں