اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، یہ حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے جنوب مزید پڑھیں

روس نے شام کی صورت حال پر سیکیورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست جمع کرادی

شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ دورِ اقتدار زمین بوس ہوگیا اور وہ خاندان کے ہمراہ روس فرار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے شام کی تازہ صورت حال پر سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے مزید پڑھیں

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایران

باغی گروہوں کے ہاتھوں اپنے 24 سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ ہونے کے بعد بشار الاسد حکومت چھوڑ کر اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئے جس پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی غزہ کے اسپتال، پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ میں اسپتال اور پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جنگی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے نصیرات میں قائم پناہ مزید پڑھیں

امریکا کی معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سی ای او کا سرِعام قتل

امریکا میں معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی ’یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر‘ کے سربراہ کو ایک نوجوان نے تعاقب کرکے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر برائن تھامسن کا ہوٹل مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

آسٹریلیا میں یہودی عبادت گاہ سینا گوگ میں حملہ آوروں نے آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سیناگوگ پرلگنے والی آگ اتنی خوفناک تھی کہ درجنوں فائر مزید پڑھیں

ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کو ڈپٹی وزیرخزانہ نامزد کردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ ایجنڈا مزید پڑھیں

مارشل لا اور ملک سے غداری؛ جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا مزید پڑھیں