بین الاقوامی خبریں
جنوبی کوریا کی بیٹریاں بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 ملازمین ہلاک
Post Views: 26 سیئول: جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 ملازمین بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ…
خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے
Post Views: 37 خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار…
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی
Post Views: 18 پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔ سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی کوریا کی جانب کے سرحدی علاقے میں 3…
49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف
Post Views: 20 تیونسیا: حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے…
غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئے
Post Views: 20 مودی سرکار کی غیر ملکی سرزمین پر دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ۔ اے بی سی نیوز کی حالیہ دستاویزی فلم میں مودی کے دہشت گرد نیٹ ورک کو عالمی سطح پر بے…
پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
Post Views: 17 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے کیوں کہ امریکا ان دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید
Post Views: 19 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے…
سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفر
Post Views: 16 ریاض: سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس ’المشاعر ٹرین‘ میں ریکارڈ 2.2 ملین عازمین حج نے سفر کیا۔ حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت…
دعا کے سب سے زیادہ مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں، خطبہ حج
Post Views: 19 مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ پہنچ چکی وہاں ٹوٹ پھوٹ ہوچکی وہاں امن نہیں، کھانا اور پانی تک نہیں، سب سے…
حج کے دوران عازمین کو پانی پلانے، معلومات فراہم کرنے کیلیے روبوٹ تعینات
Post Views: 19 مکہ مکرمہ: عازمین حج کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لیے روبوٹس بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی عازمین حج کو پانی پلانے اور معلومات…