بین الاقوامی خبریں
ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال ، کینیڈا میں ہزاروں افراد کا بھارت مخالف مظاہرہ
Post Views: 19 وینکوور: ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال مکمل ہونے پر کینیڈا میں ہزاروں افراد نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ سکھ ریاست خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کو ایک سال مکمل…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہید
Post Views: 20 غزہ: اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ…
عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت
Post Views: 20 ریاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن میں عازمین کو الیکٹرک اسکوٹر(ای اسکوٹر) استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ای اسکوٹرز کے لیے 3 مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ –…
لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
Post Views: 21 برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد…
بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرب
Post Views: 19 ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے…
روسی صدر ایک بدتمیز شخص اور آمر حکمراں ہیں؛ جوبائیڈن
Post Views: 16 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں ان سے گزشتہ 40 سال سے واقف ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے…
ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر
Post Views: 22 ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ روس کے صدر پوٹن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو…
سلامتی کونسل میں پاکستان کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن بننے کا امکان
Post Views: 11 جنیوا: پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی…
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید
Post Views: 11 اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
اللہ کے مہمانوں کی خدمت؛ گرمی میں کمی کیلیے عرفات کی سڑکوں پر سفید رنگ
Post Views: 16 ریاض: سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔…