بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1174 خبریں موجود ہیں

خوفناک حادثے میں ترک صدر کا ایک گارڈ ہلاک اور 3 زخمی

Post Views: 11 انقرہ: ترکیہ میں صدر طیب اردوان کے صوبے سرناک کے دورے کے دوران حادثے میں اُن کا ایک محافظ ہلاک اور دیگر 3 شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے…

جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع

Post Views: 12 واشنگٹن: امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جو بائیڈن کے درمیان انتخابی دنگل اب بس سجنے کو ہی ہے اور ایسا 70 برسوں میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ دو امیدوار مسلسل…

ہیٹی کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

Post Views: 14 پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفا دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی…

رمضان کی آمد؛ برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

Post Views: 11 لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد…

سلامتی کونسل حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کیلیے کردار ادا کرے؛ اسرائیل

Post Views: 16 جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباؤ ڈالے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ اسرائیل…

بھوک سے نڈھال فلسطینیوں کا رمضان کا پُرجوش استقبال؛ اسرائیلی بمباری جاری

Post Views: 9 غزہ میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کا آج پہلا روزہ ہے جب کہ ماہ مقدس میں جنگ بندی کے ہونے کی امیدیں اسرائیلی بمباری کی گھن گھرج میں کہیں دب سی گئی ہیں البتہ امریکی صدر کا…

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آوازبلند کرنے والے امریکی رائٹرنےاسلام قبول کرلیا

Post Views: 10 واشنگٹن: امریکا کے مشہورلکھاری اور سماجی کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔ شان کنگ صحافی بھی…

چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

Post Views: 15 بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیغام میں صدر شی جنپنگ…

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکا

Post Views: 11 ماسکو: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ…

غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدر

Post Views: 13 واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں رمضان تک جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی…