کراچی میں دلخراش ٹریفک حادثہ، کالج پروفیسر اور اہلیہ جاں بحق

کراچی:سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب یوٹرن پرتیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی کوکچل دیا۔ ذرائع کے مطابق سچل تھانے کے علاقے سپرہائی وے جمالی پل کے قریب یو ٹرن پرتیز رفتار ڈمپرنے موٹرسائیکل سوارمیاں بیوی کوکچل دیا، مزید پڑھیں

دادوکینال میں بہہ کرآنے والی انڈس ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی،اقدام قتل کا مقدمہ درج

کراچی:دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن کئی کلومیٹردوری پرامب موری کے نیچے پراسرارطورپرمردہ حالت میں پائی گئی، سندھ وائلڈلائف نے پروٹیکشن ایکٹ 2020کے تحت اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق دادوکینال میں بہہ مزید پڑھیں

بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا

بہاولپور میں شوہر نے سابق بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے خاتون بری طرح جھلس گئیں۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو تیزاب گردی کی اطلاع موصول ہوئی۔ متاثرہ خاتون کے بیٹے نے کال کرکے مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، شہری پر موٹرسائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ

لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر شہری موٹر سائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ کروا بیٹھا۔ حکام کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے اور لین لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر موٹرسائیکل سوار کو 55200 روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں

رائیڈ بُک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمد

کراچی:آن لائن ایپ کے ذریعے رائیڈ بک کروا کر اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی جامشورو ٹول پلازہ سے برآمد کرلی گئی۔ پیر کی شب سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے احسن آباد سے اشکل جعفری مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کنٹینرز کے ساتھ دلہا دلہن کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز کے ساتھ ایک جوڑے کی شادی کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مزید پڑھیں

کراچی: ٹرالر کے نیچے آکر موٹرسائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق

کراچی:نیٹی جیٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں چچا اور سات سالہ بھتیجا جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں متوفی بچے کے والد اور چچا شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق ڈاکس کے علاقے کیماڑی نیٹی جیٹی پل پر مزید پڑھیں