رشتہ داروں سے ملنے آئی دلہن نےکزنز کو بچانے کے لئے دریا میں چھلانگ لگادی،تینوں جاں بحق

21 سالہ دلہن نے اپنے کمسن کزنز کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی، تاہم تینوں بے رحم لہروں کی نذر ہوکر جاں بحق ہو گئے۔ بھکر میں دریائے سندھ کے کنارے سیر کو جانے والے ایک خاندان کی مزید پڑھیں

حافظ آباد: شوہر کے سامنے خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون کے مبینہ گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا جب کہ گزشتہ روز گھناؤنے فعل میں ملوث گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ مزید پڑھیں

کراچی؛ بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے مزید پڑھیں

تربت ;اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی اغوا

تربت ;اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو نا معلوم افرادنے اغواکر لیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سےکوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ اطلاع کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے تیزدھار آلے سے بیوی کو قتل کردیا

راولپنڈی;گھریلو ناچاقی پر شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں خاتون کو اس کے شوہر نے گھریلو ناچاقی پر تیز دھار آلے سے قتل کردیا اور فرار مزید پڑھیں