شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 603 خبریں موجود ہیں

لاہور میں تاوان کیلیے اغوا کی گئی 8 سالہ بچی 24 گھنٹے میں بازیاب

Post Views: 4 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گرین ٹاؤن سے تاوان کیلیے اغوا کی جانے والی 8 سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے حاکم ٹاؤن باگڑیاں سے گزشتہ روز تاوان…

گوجر خان میں بیوی نے بچوں کی مدد سے شوہر کو قتل کردیا

Post Views: 5 جاتلی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 2 ہفتے قبل گھر میں شہری کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ مقتول شکیل کے قتل میں اس کی اہلیہ، سوتیلے بیٹے اور بیٹی ملوث نکلی۔ ملزمان نے باقاعدہ منصوبہ…

بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق

Post Views: 4 پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈومیل کے تھانہ ڈومیل اسپرکہ میں فائرنگ سے…

راولپنڈی، اٹک میں ڈبل سواری پر2 روز کیلیے پابندی عائد

Post Views: 4 راولپنڈی اور اٹک میں دفعہ 144 کے تحت 2 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اٹک میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے…

سرگودھا میں کالج کی 4طالبات کو اغوا کر لیا گیا

Post Views: 4 لاہور: سرگودھا میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کی 4 طالبات کو اغواء کر لیا گیا۔ محمدی کالونی کی رہائشی دو طالبات کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم فیصل ٹاؤن کی رہائشی طالبات کے…

لاہور؛ موٹروے پر کار میں 4افراد کی ہلاکت کی وجوہات سامنے آگئیں

Post Views: 5 لاہور: موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب کار میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ میں ہلاکت کی وجوہات کا تعین کر لیا گیا ہے، چاروں…

کراچی؛ 4 منزلہ عمارت کا گراؤنڈ فلور زمین میں دھنس گیا، مزدور پھنس گئے

Post Views: 11 کراچی: احسن آباد کے علاقے میں 4 منزلہ عمارت اچانک ٹیڑھی ہو گئی، گراؤنڈ فلور مکمل طور پر زمین میں دھنس گیا اور مزدور پھنس گئے۔ حادثہ احسن آباد کی مشرقی سوسائٹی میں پیش آیا، جہاں اچانک…

لاہور؛ سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

Post Views: 7 لاہور: جوہر ٹاؤن ریونیو سوسائٹی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے ایک کار گڑھے میں جا گری لیکن اس حادثے کے دوران کار کا ڈرائیور محفوظ رہا۔ پنجاب کے سب سے بڑے شہر کی سڑکوں پر…

جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 2 مزید ملزمان گرفتار

Post Views: 7 پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 2 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ زرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے کارروائی کرکے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے…

جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا

Post Views: 5 لاہور: امیر بالاج کے قتل کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ایک اور سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار کرلیا۔ آرگنائزڈ کرائم…