شہر شہر سے
ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، شوہر اور ساس کے ڈی این اے مل گئے
Post Views: 3 لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، پھندے کے لیے استعمال کیے گئے دوپٹے میں ساس اور شوہر کے ڈی این اے ملے ہیں۔…
لاہور: طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا گینگ کا سرغنہ گرفتار
Post Views: 3 لاہور: ڈولفن پولیس نے طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ کینال روڈ نرسری چوک پر خواجہ سراؤں نے طلباء کو لوٹ لیا جس کے بعد ڈولفن ٹیم مددگار 15 کی کال…
کراچی : گھر میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی
Post Views: 2 کراچی: گلستان جوہر میں گھر میں ملزم کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ زرائع کے مطابق ہفتے کی علی الصبح گلستان جوہر تھانے…
کراچی؛ پارکنگ کےتنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمی
Post Views: 4 کراچی: مچھر کالونی میں پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا. تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو شدید…
کراچی میں ڈاکو نے 18 لاکھ کی ڈکیتی کے بعد ساتھی کو قتل کرکے دفنادیا
Post Views: 3 کراچی: سرجانی کے علاقے میں نجی سوسائٹی سے ایک شخص کا ڈھانچہ ملا ہے ، ڈھانچہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں گرفتار ملزم…
لاہور میں جرمن سائیکل سوار سیاح کو لوٹ لیا گیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا
Post Views: 2 لاہور: دیار غیر سے پاکستان آئے سائیکل سوار سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا۔ متاثرہ سیاح کی شناخت 27 سالہ برگ فلورائن نام سے ہوئی جو جرمن شہری ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق وہ ایئرپورٹ کے…
کراچی؛ جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا
Post Views: 4 کراچی: قصبہ کالونی مسلم آباد میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے سسر کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی مسلم آباد نمبر 2 گھر میں فائرنگ…
راولپنڈی؛ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
Post Views: 4 راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو ہوگیا۔ گوالہ یونین کے مطابق بھینس، چارہ اور کھل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ اور ٹیکس سے قیمت میں اضافہ ضروری ہوگیا ہے،…
فیصل آباد ; حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔
Post Views: 1 فیصل آباد میں چار روز قبل حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں عثمان، علی رضا، نبیل، علی انور اور…
سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا
Post Views: 1 سوات ;کالام کے قریب عارضی رابطہ پل کا ایک حصہ نالہ میں طغیانی سے بہہ گیا.ڈائریکٹرجنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنرسوات نے مشینری پہنچانے کی ہدایت کردی .ڈپٹی ڈائریکٹر کرامت علی کی نگرانی میں بھاری…