کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

کراچی: لی مارکیٹ میں 4 خواتین کے لرزہ خیز قتل مقدمے میں اہم پیشرفت، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا، پتھراؤ اور ڈنڈے چلنے سے متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ ایس پی سیکورٹی عبدالوہاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی اور پولیس مزید پڑھیں

کراچی؛ زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بھینس کالونی موڑکے قریب واقع نجی اسپتال سے متصل زیر تعمیرپلاٹ کی دیوار گرنے سےاسپتال کے مالک سمیت 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں زخمی ہونےوالی راہ گیر خاتون کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں

لکی مروت میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری افسر جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سرکاری فورسز کا افسر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں قائم مسجد میں مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے 2ملزمان گرفتار

اسلام آباد:پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق غیر قانونی طور پر قید کیے گئے ممنوعہ نسل کے طوطے برآمد مزید پڑھیں

پشاور؛ گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

پشاور:گھر سے ایک خاتون کی اس کے 2 بچوں سمیت لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں ایک گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں، ابتدائی معلومات کے مطابق لاشیں خاتون اور اس کے مزید پڑھیں

کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار

کراچی: ملیرجیل سےاغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قیدملزم فرارہوگیا۔ملیرجیل میں تعینات 8 پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت اورلاپرواہی برتنے پرمقدمہ درج کرکے7پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیرجیل سے اغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد جاوید مزید پڑھیں