کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار

کراچی: ملیرجیل سےاغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قیدملزم فرارہوگیا۔ملیرجیل میں تعینات 8 پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت اورلاپرواہی برتنے پرمقدمہ درج کرکے7پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیرجیل سے اغوا اورزیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد جاوید مزید پڑھیں

پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک

پبی: پبی میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے اور دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے نظام پور توھا میں یہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان؛تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل پروا کے علاقہ رمک کے قریب دریا ئے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے ۔ جن میں سے دو افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق تحصیل پروا کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید

راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے بگاشیخاں کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی چھاتی میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے گینگ کا سرغنہ بھی موقع پر مارا گیا۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

کراچی؛ اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم

کراچی: اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی، واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رسالہ تھانے کی حدود پان منڈی گنگابی کمپاؤنڈ کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت مزید پڑھیں

راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

راولپنڈی: ضلع کچہری میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا لیکن پولیس تماشائی بنی رہی۔ دونوں گروپوں میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ تبادلہ ہوا جب کہ جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ دونوں گروہوں کے درمیان زمین کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد ضلع میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 26 سالہ رقیہ دختر عامر کو تیز بخار کے باعث ہولی فیملی مزید پڑھیں

لاہور میں تاوان کیلیے اغوا کی گئی 8 سالہ بچی 24 گھنٹے میں بازیاب

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے گرین ٹاؤن سے تاوان کیلیے اغوا کی جانے والی 8 سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے حاکم ٹاؤن باگڑیاں سے گزشتہ روز تاوان کے لیے اغوا مزید پڑھیں