غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل

لاہور:والدین نے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی پر گولیاں برسا دیں، جس سے زخمی ہونے والی 20 سالہ شمائلہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہنجروال میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے مزید پڑھیں

کراچی؛ واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی:شہر قائد میں سڑکوں پر دوڑتے قاتل واٹر ٹینکرز کی ٹکر سے مزید 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران واٹر ٹینکرز کی ٹکر اور دیگر حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور کئی دیگر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی، مزدورجاں بحق

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جیل کالونی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی۔ لفٹ کرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور2 مزدور شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

شہری کو منشیات کے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دیکر رشوت لینے والا اہلکار گرفتار

راولپنڈی میں شہری کو منشیات کے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دے کر رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی نے تھانہ ریس کورس کے اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ تھانہ ریس کورس مزید پڑھیں

گھر میں واردات کے لیے آیا چور روشن دان میں پھنس کر ہلاک

کراچی:لیاقت آباد سی ایریا میں گھر کے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی جو گھر میں داخلے کے دوران پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرمارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد سی ایریا میں گھرکے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ کاروباری شخصیت سے اغواکاروں کی بدسلوکی، برہنہ کر کے بنائی گئی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں

راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں کاروباری شخصیت کو اغوا کرکے اغوا کاروں نے بدسلوکی کی اور پھر اس کے بعد اغوا کار مغوی کو برہنہ کر کے بنائی گئی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر بلیک میل مزید پڑھیں

کراچی؛ زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 5سالہ بچہ جاں بحق

کراچی:منگھوپیر غریب آباد گھر میں پانی کے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح منگھوپیر تھانے کے علاقے غریب آباد گوٹھ میں گھر میں پانی کے زیر زمین ٹینک مزید پڑھیں

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد، ماں جان کی بازی ہار گئی

حیدر آباد:بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے دوران مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی

راولپنڈی:جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مسافروں کیلئے غیر محفوظ بن گئی۔ سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافروں کے ساتھ راولپنڈی میں چوری کی 71 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس کو رپورٹ ہونے والے واقعات کے مطابق تھانہ صادق مزید پڑھیں