گوجرانوالہ: سرکاری اسکول میں ٹیچر کے شوہر کی جانب سے طالبات سے زیادتی کا انکشاف ہوا۔ واقعہ تھیڑی سانسی میں گورنمنٹ نان فارمل ایجوکیشن اسکول میں پیش آیا۔ ساجدہ نامی خاتون نے محکمہ لٹریسی کے تحت گھر میں اسکول بنا مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مقامی صحافی نثار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس پی مستونگ عابد خان کے مطابق صحافی نثار احمد کو ملزمان نےگھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا۔ نثار احمد ایک نیوز ایجنسی میں مزید پڑھیں
کراچی: بلدیہ یوسف گوٹھ کے قریب اینٹوں کے تھلے پر کام کرنے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد تھانے کےعلاقے بلدیہ یوسف گوٹھ لال مسجد سوفٹ روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک مزید پڑھیں
بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پاکستان کے 10 سالہ بچے محمد بشر نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔ الجزائر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے حصہ لیا مزید پڑھیں
لاہور: رنگ روڈ پر خطرناک حادثہ پیش آگیا۔ ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سیکیورٹی اہلکار عبدالخالق بٹ نے مزید پڑھیں
کراچی: شہرقائد میں ایک اورجان لیوا ٹریفک حادثہ،سائٹ ایریا باوانی چالی کے قریب چڑھائی سے اترتےہوئےتیزرفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں اور پیدل چلنے والے راہ گیروں کو روند ڈالا،حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور5 خواتین سمیت 13 افراد شدید مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں جھنگی خیل کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ کنڈل کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی ٹائر پھٹنے کے بعد الٹ گئی اور مزید پڑھیں
لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ بھاری نفری کے ہمراہ مزید پڑھیں
لاہور: دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ نشتر کالونی میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا اشتہاری ملزمان سے مقابلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب اشتہاری عبدالرحمان ہلاک ہوگیا۔ آرگنائزڈ یونٹ کینٹ پولیس ملزم مزید پڑھیں
لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو مبینہ طور پر تشدد کرکے چھت سے نیچے پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شادباغ میں پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کرکے اسے چھت مزید پڑھیں