علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے کے لیے چند دن قبل ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تھا اور عمران خان کو پیغام بھی بھجوایا . زرائع کے مطابق خبر سامنے آئی تھی کہ مزید پڑھیں

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 22 ہزار پاکستانی قید ہیں ان میں سے 10 ہزار سعودیہ میں ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد: وزرات خارجہ حکام نے کہا کہ دنیا بھر 22 ہزار 100 پاکستانی شہری قید ہیں ان میں سے سعودی عرب میں 10 ہزار 400 سو، متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار سے زائد قیدی زیادہ تر افراد غیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت دینے اور جگہ تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور: ضلعی حکومت کی طرف سے مینار پاکستان جلسے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دیے جانے اور اس کی جگہ تبدیل کیے جانے کا مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور: پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پشاور پولیس لائن دھماکے میں پولیس کانسٹیبل نے مرکزی سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ کانسٹیبل پشاور پولیس مزید پڑھیں

جعلی حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ کے حوالے سے اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے خیبر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

لاہور: پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آ رہے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کے احکامات جاری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ انجنئیر یاسر گیلانی سمیت پانچ لوگوں کی نظر بندی کے آرڈر جاری کیے گئے۔ دیگر افراد میں ملک افضل،فضل مزید پڑھیں

پولیس پر حملہ کرنیکا الزام؛ وکیل علی بخاری، فیصل چوہدری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کنفرم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل علی بخاری اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف این او سی کی خلاف ورزی اور پولیس پر حملہ مزید پڑھیں