پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7211 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات نے 29 اگست سے 2 ستمبر تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

Post Views: 25 محکمہ موسمیات نے 29 اگست سے 2 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق شدید بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ…

بارشوں کے بعد ججز کے گھروں پر بجلی بند؛ سی ای او کے الیکٹرک کی عدالت میں پیش ہوکر معذرت

Post Views: 15 کراچی:شہر قائد میں بارشوں کے بعد بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ہائیکورٹ کے ججز اور افسران کے گھروں پر بجلی کی طویل بندش پر کے الیکٹرک سی ای او سمیت افسران نے معذرت کرلی۔ شہر میں…

’’بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑا خطرہ‘‘ وفاقی وزیر نے خبردار کردیا

Post Views: 20 وفاقی وزیر نے بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑے خطرے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں…

سرکاری ملازم پرتشدد کا کیس: سعید غنی کے بھائی، ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی کےجسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

Post Views: 34 انسداد دہشتگردی عدالت نے سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں زیر حراست وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی۔ پیپلز پارٹی…

چناب میں سیلاب؛ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

Post Views: 40 سیالکوٹ:سمبڑیال کے مقام پر دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک معطل کر دیا گیا۔ ترجمان سیال کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

Post Views: 18 لاہور:صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا 9 واں اسپیل کل…

وزیراعظم، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

Post Views: 24 وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل اور فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کو چیئرمین نیشنل…

پنجاب میں سیلاب سے تباہی، ہیڈ قادرآباد پر بند ٹوٹنے کا خدشہ، متاثرہ علاقوں سے فوری انخلا کی ہدایات

Post Views: 26 بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد کو بچانے لیے شگاف بھی ڈالا گیا تاہم…

خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے سیلاب زدگان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، وزیراعلیٰ کا اعلان

Post Views: 68 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں شدید سیلابی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی تکلیف خیبرپختونخوا کے عوام کی بھی تکلیف ہے…

جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Post Views: 21 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو…