عمر ایوب کا مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

مراد سعید کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں سے رابطوں کا انکشاف

پشاور: 9 مئی کیسز میں روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے دیگر اہم رہنماؤں سےرابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹریبیون کی خبر کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 11افسران واہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا

کراچی: محکمہ سندھ پولیس میں تعینات مزید 11 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا، اس سلسلے میں نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ معطل ہوکر بی کمپنی بھیجے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا.پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا.انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے SSP رفعت بخاری کو Excellence in Performance مزید پڑھیں

کچھ اداروں کو بند کرنے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی، قیصر بنگالی

کراچی: ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مالیاتی خساروں پر قابو پانا ہونا چاہیے اور کچھ اداروں کے بند ہونے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہر مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع

اسلام آباد: نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

لاہور: لاہور کی عدالت نے رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور کے سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج نے اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران کارکنان آپس میں لڑپڑے

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس پر صوبائی صدر سمیت سینیئر رہنماء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صوبائی صدر کے گن مینوں نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں