پاکستان کی خبریں
عمران خان کی احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ…
اسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دس کارکنوں کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی غیرمشروط معافی منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی درخواست…
وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کے اجراء کی منظوری دے دی
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ چشتیاں میں 3 مرلہ اسکیم کے تحت 666 پلاٹ دے کر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا۔ مریم نوز کی زیر صدارت…
بشریٰ بی بی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور:سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کے حالیہ متنازع بیان پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے میڈیا پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے…
بانی پی ٹی آئی 24 نومبر پرسمجھوتا کررہے ہیں نا کال واپس لے رہے ہیں، علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کی کال پر کوئی کمپرومائز نہیں اور نہ ہی کال واپس لے رہا ہوں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل…
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
لاہور:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی…
حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات نہیں چل رہے۔…
پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد
حکومت پنجاب نے سیکورٹی خدشات اور امن امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر…
بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 نومبر کی…