پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7145 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

Post Views: 14 اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی

Post Views: 15 اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنیکی ہدایت

Post Views: 11 اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے…

ژوب؛ قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملہ، سکیورٹی اہلکار شہید، 11 زخمی

Post Views: 12 کوئٹہ: قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملے میں سکیورٹی اہل کار شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں قومی شاہراہ پر واقع سبکزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد…

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

Post Views: 11 اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پاک-افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر…

وزیراعظم سے پی پی وفد کی ملاقات، اہم قومی و سیاسی امور پر گفتگو

Post Views: 16 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے وفد نے ملاقات کی جہاں اہم قومی اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے، عارف علوی

Post Views: 11 کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسو…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

Post Views: 18 پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر کی جانب سے وقت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان شدید اشتعال میں آگئے، ارکان اسمبلی نے لاتوں اور گھونسوں کا…

آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

Post Views: 19 آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے فوٹو : فائل فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور…

وفاقی کابینہ کی وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری

Post Views: 19 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی بربریت سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی…