ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر کی جانے والی درخواست میں الیکشن کمیشن، حکومت پنجاب، آئی جی، آر اوز، سی پی مزید پڑھیں
لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔ گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے مزید پڑھیں
لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بلوچ منتظمین کی درخواست پر سماعت کی۔ جونیئر پولیس افسر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانے کی زیر تعمیر عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے کام کرنے والے 5 مزدور قتل کردیے۔ حملہ جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دڑہ غونڈے پر تعمیر ہونےو الے تھانے مزید پڑھیں
حیدرآباد: بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی یاد میں پڑھی گئی نظم سن کر جذباتی ہوگئے۔ حیدرآباد میں منعقد شیخ ایاز ادبی میلے میں پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔ میلے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے اشتراک مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلوچ لانگ مارچ کے منتظمین کے شرکاء کی گرفتاریوں کے خلاف کیس میں ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے کل تک مزید رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے لانگ مارچ کے منتظمین کی درخواست پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لیول پلئینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر مزید پڑھیں