پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7090 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ فیصلے کیمطابق توشہ خانہ 2 ، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہر

Post Views: 13 اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشتگرد ہے، وزیر داخلہ

Post Views: 16 اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست…

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم

Post Views: 16 لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری…

بنوں؛ مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا

Post Views: 15 بنوں: مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں تھانہ بکاخیل کے اے ایس آئی کو مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے۔ اے ایس آئی سخی ز مان رات کے وقت…

ملک میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Post Views: 14 راولپنڈی: ملک میں یوم دفاع بھر پور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ

Post Views: 15 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ…

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

Post Views: 12 سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت کرے…

جعلی ڈگری: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ مستعفی

Post Views: 13 کراچی: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ نے جعلی ڈگری کی بنا پر نوکری سے استعفی دے دیا۔ ترجمان کے مطابق جاوید باجوہ کے خلاف پی آئی اے کے یوکے…

سیشن عدالت اسلام آباد؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

Post Views: 13 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے لیے دائر نظر…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا

Post Views: 12 راولپنڈی: بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ نہیں سنایا جا سکا اور عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ ذرا ئع کے مطابق دوران سماعت وکلائے صفائی کی جانب سے نیب…