پاکستان کی خبریں
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعے کی نماز اور خطبہ 15 منٹ کا کردیا گیا
ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث عبادت گزاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس جمعہ بھی خطبہ، نماز اور دعا کو مختصر ترین کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقدس مساجد…
ماڈل بازار عام آدمی کے لئے ہیں ہر صورت میں اچھی چیز ملنی چاہئیے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماڈل بازار عام آدمی کے لیے ہیں ان میں ہر صورت اچھی چیز ملنی چاہئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر…
پختونخوا میں 15 ہزار اہلکاروں کی سکیورٹی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
پشاور: خیبر پخونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، اس دوران ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے 15 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے…
لیڈر شپ، وکلاء سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پرعمران خان کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد: عمران خان نے لیڈر شپ اور وکلا کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لیڈر شپ اور وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ…
لاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائر
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں میں…
پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت پر راضی نہیں کر سکی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت مخالف تحریک میں شامل کرنے کے لیے راضی نہ کرسکی۔ جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی قیادت نے مولانا فضل الرحمٰن کو تحریک انصاف سے ہاتھ ملانے کی مخالفت کردی ہے، جس…
پی ٹی آئی انتخابی نشان؛ وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن کا جواب جمع، دیگر کو منگل تک مہلت
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرا دیا جبکہ دیگر فریقین کو جواب کے لیے منگل تک مہلت دے دی گئی۔ چیف…
نیا بجٹ عوام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی ہے ، عمر ایوب
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف…
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس ختم کر رہے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں از خود توہین عدالت نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس ختم کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی…
کوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمر ایوب نے عمران خان کی مشاورت سے استعفا دیا، بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، عمر ایوب کا استعفا عمران خان کی مشاورت سے ہوا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…