پاکستان کی خبریں
لیوی چارجز بڑھنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد: یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54…
وفاقی حکومت کا خواتین کا استحصال روکنے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ
اسلام آباد / انقرہ: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کا استحصال صدیوں سے ہورہا ہے جس کو روکنے کیلیے اب قانونی سازی بہت ضروری ہوگئی ہے۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے…
الیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس اطہر
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں کہ کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرے۔ چیف…
مروت قومی جرگہ کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہ
لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں قومی جرگے کے امیر اسلم خان کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بزرگ علاقائی مشر اور مروت قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان کے حجرے پر…
قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کر لیا گیا جبکہ ایوان میں وفاقی بجٹ اور فنانس بل کل منظور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسیپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت آج بھی بجٹ…
عدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے باہر…
وزیراعظم کی آذربائیجان کے ساتھ تجارتی شراکت داری مضبوط کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت…
ڈکیتیوں میں قتل ہونے والوں کے پاس جانا چاہئیے تھا نہیں جا سکا، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈکیتیوں میں قتل ہونے والوں کے پاس جانا چاہئیے تھا لیکن نہیں جا سکا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے…
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس میں کل صبح ساڑھے نو بجے تک وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس ثمن…
راولپنڈی : سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار…