پاکستان کی خبریں
آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، وفاقی وزیر قانون
Post Views: 12 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے…
پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی مسترد کردی، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان
Post Views: 10 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی…
وزیراعظم کی ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز اور عمان میں امام بارگاہ پر فائرنگ کی مذمت
Post Views: 9 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دیہی مرکز صحت پر دہشت گردانہ حملے اور عمان میں امام بارگاہ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری…
جسٹس ر مشیر عالم کا ایڈہاک جج بننے سے انکار، مظہر عالم اور طارق مسعود رضامند
Post Views: 10 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت…
ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک
Post Views: 8 ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں پانچ شہری اور سپاہی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ…
توشہ خانہ کی نئی تحقیقات : نیب کی عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش
Post Views: 17 راولپنڈی: توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں راولپنڈی نیب کی ٹیم عمران اور بشریٰ بی بی سے چار گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف…
پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
Post Views: 18 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم…
پاکستان میں مشکل اصلاحات کے نفاذ سے مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونے کا خطرہ ہے، موڈیز
Post Views: 14 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی…
خوشاب: نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے
Post Views: 13 خوشاب: خوشاب میں نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تحصیل نورپور تھل میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے…
عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف
Post Views: 10 سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی…