پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6711 خبریں موجود ہیں

محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچ

Post Views: 8 کراچی: محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔ 8 محرم الحرام کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس کی…

لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Post Views: 8 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے…

اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں، شیخ رشید

Post Views: 11 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔ شیخ رشید احمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکام

Post Views: 9 پشاور: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی…

صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کردیا گیا

Post Views: 11 اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری میں جج کے سامنے…

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

Post Views: 12 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر…

مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف

Post Views: 10 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اپیل اتحادی جاعتوں سے مشاورت کے بعد دائر کریں گے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے…

مخصوص نشستوں کے کیس میں اپیل کا فیصلہ نہیں کیا، اٹارنی جنرل

Post Views: 9 کراچی: اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظر ثانی کی اپیل کا فیصلہ نہیں کیا۔ یہ بات انہوں نے سندھ ہائیکورٹ میں چیف…

نواز شریف نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا

Post Views: 7 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ ز رائع کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی قیادت کو مری طلب کیا ہے جہاں اجلاس میں پارٹی کے…

خاور مانیکا حیران کن طور پر چھ سال خاموش رہے، عدت میں نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری

Post Views: 8 اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ خاور مانیکا اپنا کیس ثابت کرنے…