پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6711 خبریں موجود ہیں

جسٹس طارق محمود کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ

Post Views: 7 اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود جہانگیری…

پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے، ڈی سی اسلام آباد

Post Views: 8 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل کرنے کے…

مسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداری

Post Views: 6 لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔…

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

Post Views: 127 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں کیا جائے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی…

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب میں ماہانہ اجرت 37 ہزار مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

Post Views: 6 پنجاب حکومت نے ورکرز اور لیبر کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر مزدور کی کم…

محمود خان اچکزئی کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

Post Views: 7 اسلام آباد: محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر اپوزیشن کو اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز دے دی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت…

لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو 9 مئی کیس میں بری کردیا

Post Views: 8 لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو 9 مئی سے متعلق ایک کیس میں بری کردیا۔ ہائیکورٹ میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔…

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی

Post Views: 7 اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کےخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،کراچی ائیرپورٹ پر…

کراچی کی 95 فلور ملز میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

Post Views: 6 کراچی کی 95 فلور ملز نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کر دیا جس کے باعث کل سے شہر میں کوئی فلور مل بھی گندم کی پسائی نہیں کرے گی۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے…

عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا

Post Views: 13 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم…