پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6361 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور: پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو…

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری: صدر ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔ میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی…

حکومت کیخلاف عمران، فضل الرحمن قربت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ…

صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل…

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ، محکموں کو ہدایات جاری

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے جس پر سندھ حکومت نے تمام محکموں کو ہائی الرٹ جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سندھ…

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی تھے۔ گریٹ…

پنجاب حکومت کا کسان بینک سمیت کاشتکاروں کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے کسان بینک سمیت کاشتکاروں کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ن لیگ کے صدر نواز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا، جس میں کسان پیکیج پر تفصیلی بریفنگ دی…

پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نا مل سکا جبکہ الیکشن کمیشن اپنی کارروائی جاری رکھ سکے گا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے تین درخواستوں پر تین صفحات کا تحریری…

غیر قانونی بھرتیاں؛ پی ٹی آئی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانتیں منظور

پشاور: غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا میں غیر قانونی بھرتی سے متعلق مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں اور…

پی آئی اے پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیے جانیکا انکشاف

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ روپے تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی آئی اے پائلٹس کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات کی تفصیل قومی اسمبلی…