پاکستان کی خبریں
پاکستان کا خصوصی فلائٹ کی اجازت دینے سے انکار، کرغزستان میں طلبا ائیر پورٹ پر پھنس گئے
راولپنڈی: کرغزستان میں پھنسے طلبا کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، ہاسٹلز سے نکلنے کے بعد متعدد طلبا ائیر پورٹ پر پھنس گئے جہاں کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ز رائعکے مطابق بشکیک کے ائیرپورٹ سے طلبہ کے رش آور طویل قطاروں…
سینیٹ میں ججز پر کڑی تنقید، فیصل واوڈا توہینِ عدالت نوٹس کا معاملہ سیکرٹریٹ کو ارسال
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری…
عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی…
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی…
وزیراعظم ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی تعزیت کے لیے ایران روانہ
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی تعزیت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔ دورہ ایران میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم…
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع نہیں۔ ہائیکورٹ میں ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔…
ژوب میں ایک ماہ میں فورسز کے آپریشن میں 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے شہر ژوب میں ایک ماہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 29 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ افغانستان سے دہشت گرد پاک…
سیاسی و کور کمیٹی کے بعد مجھے باقی کسی چیز سے بھی نکالنا ہے تو نکال دیں، شیرافضل
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے کور کمیٹی سے نکالا اور پھر پولیٹکل کمیٹی سے نکالا، باقی کسی چیز سے نکالنا ہے تو بھی نکال لیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
کچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیاب
شکار پور: کچے کے علاقے میں اغوا ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کروا کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کوٹ شاہو میں کچے کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 2 پولیس…
پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا۔ پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت کی…