پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7086 خبریں موجود ہیں

الیکشن ٹریبیونلز؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن جلدازجلد بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ

Post Views: 14 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن اور…

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک

Post Views: 26 کراچی: کریم آباد شکیل کارپوریشن کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ سینٹرل پولیس آفس میں ادا کی گئی۔…

راولپنڈی؛ چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، ڈاکو نقدی، 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے گئے

Post Views: 14 اسلام آباد: تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پرچینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں…

پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ

Post Views: 14 لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ…

ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف تحقیقات کا حکم

Post Views: 29 نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر قتل کیس کی تحقیقات کا فیصلہ سنادیا جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی…

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

Post Views: 30 کراچی: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ایکس پر پابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک اور جواب جمع…

دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم

Post Views: 18 کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک…

دس محرم تک ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

Post Views: 16 اسلام آباد: حکومت نے یکم تا دس محرم الحرام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پورے ملک میں پابندی کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹرنیٹ یا موبائل فون کی بندش کا…

سندھ اسمبلی؛ نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

Post Views: 22 کراچی: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے نثار…

سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے، احسن اقبال

Post Views: 15 اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں نیوٹیک کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا…