پاکستان کی خبریں
سائفر،عدت اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں…
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد: نگراں حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل…
8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔…
خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے الحاق پرنظر ثانی شروع کردی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سے الحاق پر نظر ثانی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو کے پی جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے روک دیا۔ ممکنہ…
عمران خان کا امریکا سے انتخابات میں دھاندلی پر سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا سے پاکستان میں عام انتخابات دھاندلی پر سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ…
جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
کراچی: جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔ درخواست دائر کرنے…
شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، چوہدری پرویز الہٰی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ نوٹی فکیشن غلطی سے جاری ہوگیا، سلمان اکرم راجا کی درخواست سنی جائے گی۔ زرائع کے…
عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات…