پاکستان کی خبریں
کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
Post Views: 4 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر ریاست کا نقصان کر رہے ہیں اور ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں…
پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ
Post Views: 6 لاہور: پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این…
لاہور میں مغلیہ دور کا نامعلوم مقبرہ دریافت
Post Views: 4 لاہور: محکمہ آثار قدیمہ پنجاب نے لاہور کے علاقہ بیگم پورہ میں مغلیہ دور کے ایک ”نامعلوم ” مقبرے کی بحالی اورتحفظ کا کام شروع کیا ہے۔ مغلیہ طرزپر تعمیر یہ مقبرہ شمالی لاہور کے علاقہ بیگم…
آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ
Post Views: 5 اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ…
مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ
Post Views: 1 پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے…
پشاور: میچنی گیٹ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
Post Views: 4 پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اےایس آئی زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق پولیس اہلکار معمول کی پٹرولنگ گشت پر…
سندھ کی 10 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
Post Views: 3 سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی جو کہ آج حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے۔ عذرا فضل،…
صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
Post Views: 4 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش…
فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت
Post Views: 5 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی…
لاہور میں سیکڑوں مقامات پر مفت وائی فائی پوائنٹس بنانے کا فیصلہ
Post Views: 6 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی مظوری دیدی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا آغاز جلد ہوگا، جس کے لیے مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی…