پاکستان کی خبریں
عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
لاہور: عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے…
سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں پی…
کراچی : شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اُترگئیں
کراچی: شہر قائد سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں بن قاسم کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پیر کی صبح کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس…
بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کا کیس اسلام آباد ہائی…
توشہ خانہ کیس؛ نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اور ایک سابق…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا
پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت…
الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا…
توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت، 4 گواہوں کے بیان قلمبند
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی اوپن کورٹ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی جہاں مزید چار گواہوں کا بیانات قلم بند…
راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار
راولپنڈی: نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔ راول پنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔ وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ…
لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہیٰ کی اپیل مسترد، اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کردی تاہم الہی قیصرہ الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر…