پاکستان کی خبریں
پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے سے جمہوریت پامال ہوئی، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ن لیگ، پی پی کے انتخابی نشانات کی منسوخی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ سپریم کا کورٹ کا فیصلہ دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی نافذ کیا جائے۔…
تعطیلات ختم؛ خیبرپختونخوا میں پرائمری اسکولز کھول دیے گئے
پشاور: خیبرپختونخوا میں تعطیلات ختم ہونے پر پرائمری اسکولز آج سے دوبارہ کھول دیے گئے۔ خیبرپختون خوا میں پرائمری اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل بحال ہوگیا، مڈل اور ہائی اسکولوں کے پرانے اوقات بھی واپس بحال ہوگئے۔ محکمہ تعلیم…
آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا
آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ آئی جی اسلام آباد کی ہفتے…
شہریار آفریدی انتخابی نشان بوتل ملنے پر ہائی کورٹ پہنچ گئے
پشاور: پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شہریار آفریدی نے درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا ہے اور موقف اختیار کیا…
عمران خان کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
لاہور: عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے…
سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں دائر لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں پی…
کراچی : شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اُترگئیں
کراچی: شہر قائد سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں بن قاسم کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پیر کی صبح کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس…
بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کا کیس اسلام آباد ہائی…
توشہ خانہ کیس؛ نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اور ایک سابق…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا
پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت…